Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۱ Asia/Tehran

چین کے شمالی علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں کے سبب کئی علاقوں میں سیلاب آگیا جس کے سبب بعض علاقوں میں خاصی تباہی کا بھی مشاہدہ کیا گیا۔رپورٹوں کے مطابق اب تک چالیس سے زائد لوگ سیلاب کے سبب لقمۂ اجل بن چکے ہیں۔

ٹیگس