Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۰ Asia/Tehran
  • ٹرمپ لندن پہونچے،مگر استقبال نہیں ہوا ۔ تصاویر

برطانیہ میں امریکی صدر کے چار روزہ دورے کے خلاف ہو رہے عوامی اعتراضات کے درمیان،ٹرمپ نے لندن میں قدم رکھا ہے۔ برطانوی باشندے اپے ملک میں امریکی صدر کے آنے پر معترض ہیں اور امید کی جا رہی ہے کہ آئندہ دنوں میں برطانوی شہروں منجملہ لندن میں وسیع پیمانے پر ٹرمپ کے خلاف عوامی مظاہرے ہوں گے۔

ٹیگس