Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶ Asia/Tehran
  • امریکی تحفہ! ۔ کارٹون

دنیا میں امریکہ واحد ایسا خونخوار ملک ہے جو انسانوں کے خلاف ایٹم بم استعمال کرنے جیسے گھناؤنے جرم کا مرتکب ہوچکا ہے۔6 اگست 1945 میں امریکہ نے جاپان کے ہیروشیما اور ناگاساکی شہروں پر ایٹم بم گرا کر قریب ایک لاکھ ساٹھ ہزار بے گناہ لوگوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔

ٹیگس