Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۳ Asia/Tehran
  • ایک ہی فریم میں امیری بھی غریبی بھی ۔ تصاویر

جانی میلر نامی ایک فوٹوگرافر نے اپنا کیمرا لے کر مختلف ممالک منجملہ کینیا، میکسیکو، تنزانیا، ہندوستان امریکہ اور جنوبی افریقہ کا رخ کیا اور وہاں شہروں میں موجود غریبی و امیری کے سنگم کو بڑے سلیقے سے اپنے فضائی کیمرے میں قید کیا۔

ٹیگس