Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۰ Asia/Tehran

امریکا کا ایک 25 سالہ سیاہ فام جوان پولیس کے شاکر سے متعدد بار حملہ ہونے کی وجہ سے ہلاک ہوگیا۔

مذکورہ جوان کا نام جاشوا ہاروی تھا اور وہ امریکا کے شہر تاسا میں پولیس کے حملے میں ہلاک ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکی پولیس نے سیاہ فام جوان کو گرفتار کرنے کے لئے اس پر شاکر سے متعدد حملے کئے جس میں جوان ہلاک ہوگیا۔ شاکر کا حملہ اتنا شدید تھا کہ مذکورہ جوان اسپتال منتقل کرنے سے پہلے ہی ہلاک ہوگیا۔ قابل ذکر ہے کہ امریکی پولیس نے شاکر سے یہ حملہ ایسے وقت میں کیا کہ مذکورہ سیاہ فام جوان غیر مسلح تھا۔

 

ٹیگس

کمنٹس