Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۸ Asia/Tehran

امریکا کے مشہور تجزیہ نگار ٹامس فردمن لائیو پروگرام کے دوران سی این این کی اینکر کریسٹینا امانپور کی بات سے حیرت زدہ ہوگئے اور اپنا موقف پہنچانے کے بعد بھی ان کی گفتگو سن کر سر پیٹ لیا۔

امانپور نے سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ کے دعوے کے بارے جب سوال کیا تو انہوں نے سر پیٹ لیا۔

ٹیگس