Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸ Asia/Tehran

مراکش کے بادشاہ ایک بار عالمی رہنماؤں کے اجلاس میں سوتے ہوئے نظر آئے۔

مراکش کے بادشاہ محمد ششم فرانس کے صدر کے خطاب کے دوران سو گئے۔ پیرس میں عالمی رہنماؤں کے اس اجلاس میں مراکش کے بادشاہ محمد ششم، ٹرمپ کی جوان سال بیوی کی بغل والی کرسی پر بیٹھے سو گئے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس موقع پر ٹرمپ کی بیوی میلانیا ٹرمپ متوجہ نہیں ہوئیں لیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انہیں گھور رہے ہیں۔ نیند کے عالم میں کسے کیا پتا، کیا ہو رہا ہے۔

ٹیگس