Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۹ Asia/Tehran
  • شاید دنیا میں بھوک کا خاتمہ ہوا! ۔ تصاویر

اسپین میں ہر سال ایک فیسٹیول منایا جاتا ہے جس میں خدائے عز وجل کی خلق کردہ ایک با عظمت نعمت آٹے کو ایک وسیلۂ تفریح کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور لوگ ایک دوسرے پر آٹا اور انڈے لے کر حملہ آور ہوتے ہیں۔اس فیسٹیول میں دسیوں ٹن آٹا اور انڈے لوگوں کے قہقہوں کی نذر ہو کر زمین کی زینت بن جاتے ہیں!دیکھ کر ایک لمحے کو یہ خیال آتا ہے کہ شاید دنیا میں بھوکوں کا پیٹ بھرا جا چکا ہے!

ٹیگس