Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰ Asia/Tehran
  • برطانوی وزیر اعظم نئی مشکل سے دوچار

بریگزٹ ڈیل پر پارلیمنٹ میں دوبارہ رائے شماری کا اعلان کیا گیا ہے۔

برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کو بریگزٹ کے حوالے سے ایک نئی مشکل صورت حال کا سامنا ہے کیونکہ 20 وزرا نے استعفے دینے کی دھمکی دے دی ہے۔

ٹوری پارٹی کے سابق لیڈر ولیم ہیگ کہتے ہیں کہ انتخابات چند ہفتوں میں ہوسکتے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر کہتے ہیں کہ مطالبات نہ مانے گئے تو دوسرے ریفرنڈم کا مطالبہ کریں گے۔

ادھر بریگزٹ ڈیل پر پارلیمنٹ میں دوبارہ رائے شماری کا اعلان کردیا گیا،29 جنوری کو ایک روزہ بحث کے بعد دوبارہ رائے شماری ہوگی۔

ٹیگس