Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵ Asia/Tehran
  • صومالیہ میں کار بم دھماکہ 32افراد ہلاک وزخمی

کار بم دھماکے میں 15افراد ہلاک اور 17زخمی ہوگئے۔

خبرایجنسی کے مطابق کار بم دھماکا دارالحکومت موغادیشو کے ہوٹل اور ریسٹورنٹ کے نزدیک کیا گیا۔

دھماکے سے ریسٹورینٹ، گاڑیوں اور نزدیکی عمارتوں کو نقصان پہنچا، ہلاک ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔

شدت پسند دہشتگرد تنظیم الشباب نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

 

ٹیگس