Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰ Asia/Tehran
  • کم جونگ اون روس پہونچے ۔ ویڈیو

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کے لئے روس پہونچے ہیں۔کم جونگ اور ولادیمیر پوتین کی ہونے والی اس ملاقات بڑی اہم سمجھی جا رہی ہے اور اسی کے پیش نظر عالمی ذرائع کی پینی نظریں کم جونگ کے اس دورۂ روس پر جمی ہوئی ہے۔شمالی کوریا کے رہنما نے امریکہ کے ساتھ جاری مذاکرات کو روک کر روس کا دورہ کیا ہے۔

 

 

دورۂ روس کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون کے لئے انکے محافظوں کے غیر معمولی سیکورٹی انتظامات کی ایک جھلک

ٹیگس