Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹ Asia/Tehran
  • سری لنکا،دہشتگردوں کی بغدادی کے ساتھ بیعت ۔ ویڈیو

سری لنکا میں چار روز قبل ایک ساتھ آٹھ دھماکے کرنے والے سعودی نظریات کی دین تکفیری دہشتگردوں نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے ساتھ بیعت کی تھی۔ان ہولناک دھماکوں میں تین سو سے زائد افراد جاں بحق جبکہ چار سو سے زائد زخمی ہوئے تھے۔گزشتہ چار روز کے دوران اب تک سری لنکا میں ۱۰ دھماکے ہو چکےہ یں۔ آخری دھماکہ آج ۲۵ اپریل کی صبح دارالحکومت کولمبو سے چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر ہوا ہے۔

 

سری لنکا میں دہشتگردانہ کاروائیاں انجام دینے والے تکفیری جراثیم، اپنے سرغنہ البغدادی کے ساتھ بیعت کرتے ہوئے!

 

ایک تکفیری جرثومہ دہشتگردانہ کاروائی کے لئے جاتے ہوئے!

ٹیگس