Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۸ Asia/Tehran
  • نسل پرست امریکی پولیس کا وحشی پن ۔ ویڈیو

نسل پرست امریکی پولیس کے وحشی پن کی مثالیں آئے دن سامنے آتی رہتی ہیں جن سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان میں بھی حیوانیت و بربریت کے جراثیم کوٹ کوٹ کر بھرے ہوتے ہیں۔عموما امریکہ میں انکی بربریت کا نشانہ مہاجرین یا پھر سیاہ فام امریکی باشندے بنتے ہیں اور ہر سال دسیوں نہتے سیاہ فام امریکی پولیس کے دہشتگردوں کے ہاتھوں مار دئے جاتے ہیں۔

دو سیاہ فام جوانوں کے ساتھ امریکی پولیس کا وحشی پن 

 

اس ویڈیو میں امریکی پولیس افسر کہہ رہا ہے کہ ہم صرف کالوں کو مارتے ہیں!

ٹیگس

کمنٹس