Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ Asia/Tehran
  • ماڈرنٹی و مساوات کے دعوے دار فرانس کا دوسرا رخ ۔ تصاویر

فرانس سے حاصل ہونے والی رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ ۲۰۱۸ میں اس ملک میں ۵۶۶ بے گھر افراد کو سردی یا گرمی کی شدت سے اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔فرانس میں ایک قانون یہ ہے کہ اگر کوئی شخص ۶ ماہ تک اپنے رہنے سہنے کا بند و بست نہ کر پائے تو حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس کی مدد کرے۔مگر یہ قانون اب تک نافذ نہیں ہو سکا ہے اور حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فرانس میں موجود تمام بےگھر افراد تک رسائی اور ان کی سرپرستی ایک مشکل امر ہے۔

ٹیگس