Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸ Asia/Tehran

کورنتھ ایک نہر ہے جو بحیرہ ایجیئن میں خلیج سآروناک کے ساتھ خلیج کورنتھ کو جوڑتی ہے۔ یہ قدرتی نہیں بلکہ بشر نے اسے اپنی سہولت کے لئے کھود کر تیار کیا ہے۔اسکی لمبائی قریب چار میل ہے جبکہ چوڑائی ۷۰ فوٹ بتائی جاتی ہے۔ایک بڑا مسافربردار بحری جہاز اس تنگ آبی راستے سے گزر کر کیسے سمندر تک پہونچا، دیکھئے اس ویڈیو میں۔

ٹیگس