Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹ Asia/Tehran
  • اسرائیلی وزیر اعظم کے مکان کے قریب دھماکہ

خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ قیصریہ میں اسرائیلی وزیر اعظم کے گھر کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔

اسرئیلی وب سائٹ ٹائمز کا کہنا ہے کہ پیر کے روزاسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے گھر کے قریب ایک دھماکہ ہوا ۔ دھماکہ ایک ایندھن کے ٹینکر میں ہوا جس سے ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوئے۔

 

ٹیگس