Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷ Asia/Tehran

کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں معمولات زندگی متاثر ہے اور لوگوں میں کافی خوف و ہراس پایا جاتا ہے وہیں اس سال کا محرم بھی کسی حد تک متاثر ہوا اور لوگ پچھلے برسوں کی طرح اس سال عزاداری سید الشہداء نہيں کر سکے لیکن اس سال بھی حریت پسندوں نے حریت پسندوں کے سردار کا غم منانے اور ان کا پیغام دنیا تک پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

کینیڈا کے شہر کینیڈا میں عزاداران سید الشہداء نے کورونا وائرس کی وجہ سے طبی اصولوں پر عمل پیرا ہوتے ہوئے گاڑیوں کا جلوس نکالا اور سالار سید الشہداء کا پیغام دنیا تک پہنچایا۔  

 

ٹیگس