Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳ Asia/Tehran

صیہونی حکومت کی نئی سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ صیہونی حکومت ڈرون طیارے کے ذریعے بھنگ تقیسم کر رہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح آسمان میں اڑنے والے ڈرون سے بھنگ کے پیکٹ لٹائے جا رہے ہیں۔

ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ اس کا مقصد کیا ہے لیکن کچھ افراد کا کہنا ہے کہ یہ عوام کو نشے کی عادت ڈالنے اور حکومت کے خلاف ہونے والے شدید مظاہروں سے توجہ ہٹانے کے لئے کیا گیا ہے۔  

 

ٹیگس