Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳ Asia/Tehran

امریکی ریاست اوریگن کے دو شہر راکھ میں تبدیل ہوگئے۔

امریکی ریاست اوریگن کے دو شہر آگ لگنے کی وجہ سے راکھ میں تبدیل ہوگئے ہیں۔

وسیع پیمانے پر لگی آگ نے شدید تباہی مچائی ہے۔ ویڈیو میں امریکا کے ان دو شہروں میں ہوئی شدید تباہی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔

اس سے پہلے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین فرانسسکو کے جنگلات میں آگ لگی تھی جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوا۔

سین فرانسسکو کو گزشتہ ایک ماہ کے دوران وسیع پیمانے پر شدید جنگلی آگ کا سامنا رہا۔ آگ اتنی شدید اور وسیع تھی کہ پورا شہر اور اسکی فضائیں سرخ ہوگئی تھیں۔

ٹیگس