Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰ Asia/Tehran

اسرائیل کا دعوی ہے کہ اس کو کوئی شکست نہیں دے سکتا اور اس کی فوج علاقے کی سب سے مضبوط فوج ہے لیکن سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ایک ویڈیو سے اسرائیل کے اس دعوی کی پول کھل گئی۔

لمبی لمبی ہانکنے والے اسرائیل کا ایک فوجی سوئی لگانے سے اتنا خوفزدہ ہے کہ زور زور سے چلا رہا ہے۔

اس ویڈیو میں مذکورہ فوجی چلا رہا ہے اور اس کے ساتھی اس پر ہنس رہے ہیں۔

یہاں پر یہ کہنا چاہئے کہ جس کے فوجی ایک سوئی سے اتنا خوفزدہ ہوں وہ حزب اللہ کا کیا مقابلہ کریں گے۔

ٹیگس