Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴ Asia/Tehran

اٹلی میں کورونا کے قہر، لاک ڈاؤن اور اسکے نتیجے میں پیدا ہونے والی معیشتی بدحالی کے باعث غریب اور بے گھر افراد کی جان پر بن آئی ہے اور وہ سنسان گوشوں اور سڑکوں کے کنارے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ اس وقت اٹلی میں کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد اتنی بڑھ گئی ہے کہ اسپتالوں میں بیڈ خالی نہیں رہے اور بیماروں کو انکی کاروں کے اندر ہی علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔

ٹیگس