شہید آیت الله مرتضی مطہری کی شخصیت اور ان کی تعلیمات سے آشنا ہونے کے لئے سحراردو ٹی وی کا خصوصی پروگرام "فکر مطہر "  ہر بده کو ایران کے وقت کے مطابق 17:00 پر پیش کیا جارہا ہے-

Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۰ UTC