'' اسپیشل بریگیڈ ''  ایک ڈاکیومنٹری پروگرام ہے ، اس پروگرام  میں دکھائی جانے والی تمام تصاویر حقیقی ہیں ، اور ان کے  مراحل غیر منظم کاروائی کے  معیاروں کے مطابق تیار کئے گئے ہیں، در حقیقت یہ پروگرام ایران کے غیور سپوتوں کی شجاعت،  پامردی  اور ان کی طاقت کی تصویر پیش کرتا ہے- 

Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۴ UTC