Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷ Asia/Tehran
  • داؤد جبار خیل ۔ پاکستان

داؤد جبار خیل صاحب کا تعلق سہارا لسنرز کلب، پشاور سے ہے۔

داؤد جبار خیل صاحب اپنے برقی خط میں لکھتے ہیں کہ ہمارے کلب کے تمام ارکان آپ کے تمام پروگرام بڑے شوق سے سنتے ہیں۔ تمام پروگرام بہت دلچسپ ہیں۔ بزم دوستاں پروگرام کا نام بہت اچھا ہے۔

ٹیگس