Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷ Asia/Tehran
  • سردار سہیل احمد۔ پاکستان

سردار سہیل احمد، صدر سردار ریڈیو لسنرز کلب، ضلع ایبٹ آباد۔

یہ خط سردار سہیل احمد صاحب کا ہے البتہ سہیل احمد صاحب نے اس خط میں صرف کچھ اقوال زریں لکھے ہیں۔ تین اقوال ہیں یہ اور "بکھرے موتی" ان کو نام دیا ہے۔ تو ان کے ارسال کردہ اقوال زریں پیش خدمت ہیں، اقوال یہ ہیں

٭ جو غلطی کرنہیں سکتا وہ فرشتہ ہے، جو غلطی کرکے ڈٹ جائے وہ شیطان ہے اور جو غلطی کرکے توبہ کرلے وہ انسان ہے۔

٭ اپنوں کو اپنا ہونے کا احساس گاہے بگاہے دلاتے رہو ورنہ وقت آپ کے اپنوں کو آپ کے بغیر جینا سکھا دے گا۔

٭ انسان کا کردار ایسی مالا ہے جس کی اگر ایک گرہ کھل جائے تو تمام موتی بکھر جاتے ہیں۔

 

 

ٹیگس