Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۲۱:۳۶ Asia/Tehran
  • لیاقت علی اعوان۔ پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان سے لیاقت علی اعوان صاحب کا خط۔

الاعوان لسنرز کلب کے صدر، لیاقت علی اعوان صاحب  اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ جناب عالی خطوط بھیجنے کا سلسلہ ہمیشہ کی طرح جاری ہے اور خط کے ہمراہ دیگر سامعین کے خط بھی ارسال کر رہا ہوں۔ نئے دوستوں کو متعارف کروانا ہمارا مشغلہ ہے تاکہ ریڈیو تہران کو سن کر مزید دوست خط لکھ سکیں۔ اس کے بعد لکھتے ہیں کہ پروگرام اچھے جا رہے ہیں۔ حسب معمول آواز کی کوالٹی بھی بہتر ہے۔

 

ٹیگس