Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۹ Asia/Tehran
  • بابر علی بلوچ۔ پاکستان

بابر علی بلوچ، فاروقی لسنرز کلب، مظفر گڑھ، پنجاب

بابر علی بلوچ صاحب اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ یہ میرا پہلا خط ہے۔ مجھ کو آپ کے پروگرام سنتے سنتے کئي سال ہوگئے مگر لکھنے کی تحریک اپنے کلب کے جمشید فاروقی صاحب سے ملی۔ آپ کے تمام پروگرام اچھے ہیں مگر خاص کر خبریں اور تبصرے بہترین ہیں۔ میری تحویز ہے کہ "ایرانی پکوان"  کے نام سے نیا سلسلہ شروع کردیں۔ انہوں نے ایک سوال بھی پوچھا ہے کہ ایرانی موسیقی سننے کو کبھی نہیں ملتی، کیوں؟

 

ٹیگس