Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۵ Asia/Tehran
  • شکیل احمد انصاری۔ ہندوستان

شکیل احمد انصاری۔ فرید پور، ضلع بریلی، اترپردیش۔

شکیل احمد انصاری صاحب ریڈیو تہران کے ایک قدیم سامع ہیں لیکن کچھ عرصے سے خطوط کم لکھ رہے ہیں۔ خیر، شکیل احمد صاحب اپنے برقی خط میں لکھتے ہیں کہ میں ریڈیو تہران اردو سروس کا ایک مستقل سامع ہوں اور ریڈیو تہران کو 1992 سے سن رہا ہوں۔ آپ کا ریڈیو سچائي کو بالکل صحیح انداز میں پیش کرتا ہے اور منافقوں کی منافقت کو ناکام بناتا ہے۔ میں دل کی گہرائیوں سے ریڈیو تہران سے محبت کرتا ہوں۔

 

 

ٹیگس