Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۶ Asia/Tehran
  • جمشید فاروقی۔ پاکستان

جمشید فاروقی صاحب کا تعلق مظفر گڑھ، پنجاب سے ہے۔

فاروقی لسنرز کلب سے وابستہ جمشید فاروقی صاحب اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ مجھ کو آپ کے پروگراموں سے بہت پیار ہے اور یہ پیار نشریات کے آغاز سے آج تک ہے۔ ایرانی تہذیب و ثقافت کے تمام سلسلے مزیدار ہیں۔ مجھے ایرانی سرخ کشمش چھوٹی والی ملی جو کہ میری بھانجی ایران سے لائي تھی۔ اس کا پلاؤ پکوایا گيا، مزہ آگيا۔ یہ کونسی قسم کا انگور ہوتاہے؟ تفصیل سے بتائيں۔

اللہ کبھی ایران دکھائے، آمین۔ یہ میری خواہش ہے۔ ایرانی چائے کا مزہ لینے کی بھی خواہش ہے۔

 

ٹیگس