Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۰ Asia/Tehran
  • ذیشان سرور سیال۔ پاکستان

ذیشان سرور سیال۔ چاہ سیالاں، ننکانہ صاحب، پنجاب۔

ذیشان صاحب کا تعلق سیال شارٹ ویو لسنرز کلب سے ہے۔ اصل میں ذیشان صاحب نے اس خط میں صرف کچھ اقوال زریں لکھ کر بھیجے ہیں۔ یہ اقوال زریں مندرجہ ذیل ہیں۔

٭ انسان تلوار سے نہیں طعنے سے مرجاتا ہے۔

٭ خوش رہا کرو کیونکہ پریشان ہونے سے کل کی مشکل دور نہیں ہوتی بلکہ اس سے آج کا سکون بھی چلا جاتا ہے۔

٭ چیزیں جب کم ہوجاتی ہیں تو قیمتی ہوجاتی ہیں، علم جب زیادہ ہوجاتا ہے لائق عزت ہوجاتا ہے۔

٭ رشتے بنانا اتنا آسان ہے جیسے مٹی پر مٹی سے مٹی لکھنا لیکن رشتے نبھانا اتنا ہی مشکل ہے جیسے پانی پر پانی سے پانی لکھنا۔

 

ٹیگس