شہناز محمدی۔ ہندوستان
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸ Asia/Tehran
شہناز محمدی صاحبہ کا تعلق مڈکھیڑ، ضلع ناندیڑ، مہاراشٹر سے ہے۔
شہناز محمدی صاحبہ اپنے برقی خط میں لکھتی ہیں کہ میں اردو زیادہ نہیں جانتی ہوں اور ٹھیک سے لکھنا نہیں آتا۔ مشرف سے خط لکھوا کر بھیج رہی ہوں۔ انٹرنیٹ پر پروگرام سن کر خوشی محسوس ہوتی ہے۔ راہ و روش اور دین اور زندگي پروگرام پسند آئے۔ مجھے ایران کی کچھ چیزیں بھیجیں۔ میں اپنے اسکول کے کام میں بہت مصروف رہتی ہوں۔ جب بھی وقت ملے گا خط لکھتی رہوں گی۔