Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۶ Asia/Tehran
  • کنیز فاطمہ۔ پاکستان

کنیز فاطمہ صاحبہ نے یہ خط کوئٹہ، بلوچستان، سے ارسال کیا ہے۔

یہ برقی خط ہے کنیز فاطمہ صاحبہ کا اور اس میں یہ لکھتی ہیں کہ کافی عرصے کے بعد ریڈیو تہران سے رابطہ برقرار ہو رہا ہے۔ کچھ دنوں قبل ریڈیو تہران کی شام کی نشریات سننے کا موقع ملا، پرانی یادیں تازہ ہوگئيں۔ بہرحال، ریڈیو تہران نے اپنی سابقہ روایت کو برقرار رکھا ہوا ہے۔ امید کرتی ہوں کہ آئندہ بھی یہ روایت برقرار رکھیں گے۔ ویسے اب میں نے پختہ ارادہ کیا ہے کہ ریڈیو تہران کی نشریات پابندی کے ساتھ سنوں گي۔ انشااللہ آئندہ ای میل میں تفصیل کے ساتھ باتیں ہوگي۔ ریڈیو تہران کی پوری ٹیم کو بہت بہت سلام۔

 

ٹیگس