Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴ Asia/Tehran
  • کرپارام کاگا۔ ہندوستان

کرپا رام کاگا۔ ضلع باڑمیر، راجستھان۔

ریڈیو تہران کے ایک پرانے ہندوستانی سامع کرپا رام کاگا صاحب نے یہ برقی خط ہمیں بھیجا ہے جس میں لکھتے ہیں کہ میں ریڈیو تہران کی اردو سروس کا بہت پرانا سامع ہوں مگر افسوس ہے کہ کافی دنوں سے خط نہیں لکھ پایا کیونکہ وقت نہیں ملا تھا۔ میں ریڈیو تہران کی ہندی سروس اور سحر ٹی وی کی ویب سائٹ بھی دیکھتا ہوں۔ خیر، مجھے ریڈیو تہران کے اردو پروگرام بہت اچھے لگتے ہیں۔ بزم دوستاں میرا پسندیدہ پروگرام ہے۔ میں انعامی مقابلے میں ہمیشہ حصہ لیتا ہوں اور گزشتہ انعامی مقابلے میں بھی میں نے ای میل کے ذریعہ حصہ لیا تھا۔

 

ٹیگس