Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۶ Asia/Tehran
  • محمد اکرم سیال۔ پاکستان

محمد اکرم سیال صاحب کا تعلق ضلع ننکانہ صاحب، پنجاب، سے ہے۔

محمد اکرم سیال صاحب اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ چوہدری فہیم نور اور لیاقت علی صاحبان نے دوست ملک ایران کے دورے میں آپ کی خوب محبتیں بٹوری ہوں گی اور میرے نام باجی زہرا زیدی صاحبہ کا خصوصی تحفہ "سلام خلوص" پوری شدت سے سماعتوں کے ذریعہ دل میں اترگيا جو یقیناً میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں۔ میری تمام تر نیک خواہشات باجی زہرا زیدی کے نام۔ میری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ باجی زہرا زیدی کو صحت و سلامتی کے ساتھ درازی عمر عطا فرمائے اور ان کے جملہ خاندان کو خوشیاں ہی خوشیاں نصیب ہوں۔ محمد اکرم سیال صاحب سیال شارٹ ویو لسنرز کلب کے صدر ہیں۔

 

ٹیگس