May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۲ Asia/Tehran
  • محمد سرفراز عالم۔ ہندوستان

محمد سرفراز عالم، ضلع شیوہر، بہار۔

ضلع شیوہر، بہار، سے یہ خط ہمیں بھیجا ہے محمد سرفراز عالم صاحب نے۔ یہ اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ ریڈیو تہران کی اردو نشریات کے پورے اسٹاف کو میں اپنے کلب کی جانب سے مبارک باد پیش کرتا ہوں اچھے اور بہتر پروگرام نشر کرنے کے لئے۔ آپ کے پروگرام سننے سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ تمام دنیائے اسلام کے حالات سے واقفیت حاصل ہوجاتی ہے اور دینی مزاج بنا رہتا ہے۔ اسلامیات کے دائرے میں رہتے ہوئے صحافت کو انجام دینا کانٹے دار جھاڑی سے دامن کو بچا کر نکل جانے کے مترادف ہے۔ محمد سرفراز عالم صاحب نے خط کے آخر میں اسلامی لٹریچر ارسال کرنے کی فرمائش بھی کی ہے۔

 

ٹیگس