Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۹ Asia/Tehran
  • چودھری فہیم نور - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہمارے محترم اور عزیز سامع چودھری فہیم نور صاحب نے

چودھری فہیم نور صاحب اپنے واٹس اپ کے ذریعے ارسال کیئے جانے والے خط میں تحریر فرماتے ہیں کہ ریڈیو تھران کی سالگرہ کے بعد پاکستانی سامعین کے درمیان ایک لسنرز گیمز شو کر رہا ہوں جس میں بہت سے سامعین شرکت کررہے ہیں اس گیمز میں کل 19 سوالات ہیں جس میں ریڈیو تھران کے حوالے سے بھی سوال شامل کیا گیا ہے، اس گیمز کے کل پانچ مرحلے ہیں ہر سوال کے دو پوائنٹ ہیں، اس وقت محترمہ سمیرا اکبر اور اعجاز کریم سب سے  آگے ہیں اور ان کے پوائنٹس سب سے زیادہ ہیں۔ چودھری فہیم نور صاحب مزید لکھتے ہیں کہ آج کل میری یہی مصروفیات چل رہی ہیں۔

 

ٹیگس