Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۶ Asia/Tehran
  • کنیز فاطمہ کوئٹہ پاکستان

محترمہ کنیز فاطمہ ہماری سینیئر سامع ہیں اور ریڈیو تھران کے سبھی پروگراموں کو پسند کرتی ہیں۔

کنیز فاطمہ صاحبہ کوئٹہ بلوچستان پاکستان سے لکھتی ہیں کہ کافی عرصے کے بعد ریڈیو تھران سے رابطہ برقرار ہورہا ہے کچھ دنوں قبل ریڈیو تھران کی شام کی نشریات سننے کا موقع ملا پرانی یادیں تازہ ہوگئيں، بہرحال ریڈیو تھران نے اپنی سابقہ روایت کو برقرار رکھا ہوا ہے امید کرتی ہوں کہ آئندہ بھی یہ روایت برقرار رکھیں گے، ویسے اب میں نے پختہ ارادہ کیا ہے کہ ریڈیو تھران کی نشریات پابندی کے ساتھ سنوں، انشاء اللہ آئندہ ایمیل میں تفصیل کے ساتھ باتیں ہوں گی، ریڈیو تھران کی پوری ٹیم کو بہت بہت سلام۔

 

 

ٹیگس