Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۲:۳۱ Asia/Tehran
  • یاسین علی طوری - پارا چنار خیبر پختونخواہ پاکستان

یاسین علی طوری صاحب نے واٹس اپ کے ذریعے یہ خط ہمیں ارسال کیا ہے

یہ خط ہے پاکستان کے صوبے خیبر پختون خواہ کے قبائیلی علاقے پارا چنار سے یاسین علی طوری صاحب کا ہے یاسین علی طوری صاحب نے واٹس اپ کے ذریعے یہ خط ہمیں ارسال کیا ہے، لکھتے ہیں کہ آپ کے سبھی پروگرام بہت اچھے جارہے ہیں، تعریف کے لئے الفاظ نہیں ہے جو میں تحریر کروں، ہر پروگرام اپنی مثال آپ ہے، چاہے وہ سیاسی پروگرام ہوں یا مذھبی و سماجی و تاریخی سب پروگرام میرے پسندیدہ پروگرام ہیں، میں ریڈیو تھران کو اپنی تربیت کے لئے سنتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں کہ جو باتیں نشر کی جارہی ہیں ان پر عمل کروں، میرے کچھ دوست میں میرے ساتھ ملکر ریڈیو تھران سنتے ہیں، اور ہم سب کو ریڈیو تھران سے بہت زیادہ پیار ہے، اللہ پاک ریڈیو تھران کی پوری ٹیم کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ اس کے علاوہ بھائی یاسین علی طوری صاحب نے اپنی کچھ تصاویر بھی ہمیں ارسال کی ہے جو نہایت ہی خوبصورت ہیں۔

 

 

ٹیگس