Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۴ Asia/Tehran
  • دنیش بھرٹھوال – اترا کھنڈ ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے دنیش چندر بھرٹھوال صاحب نے دہرادون اترا کھنڈ ہندوستان سے

اپنے اس محبت بھرے خط کا آغاز انہوں نے آداب سے کیا ہے اور لکھتے ہیں ریڈیو تھران کی پوری ٹیم اور بزم دوستان کے تمام ساتھیوں کو اتنے اچھے پروگرام پیش کرنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

ساتھ ہی ساتھ اپنے خط میں انہوں نے ریڈیو تھران کے سبھی پروگراموں کے حوالے سے اپنے تاثرات بیان کیئے ہیں اور لکھتے ہیں کہ یادوں کے جھروکے اور جام جم اس کے علاوہ انداز جہان اور دیگر سب ہی پروگرام بہت اچھے جارہے ہیں اور میں ان سے استفادہ کرتا ہوں۔

 

 

ٹیگس