Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶ Asia/Tehran
  • محمد ارشد قریشی۔ پاکستان

محمد ارشد قریشی۔کراچی پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرکنائزیشن پاکستان کے صدر محمد ارشد قریشی صاحب نے۔  اس خط میں انہوں نے اپنی ماہانہ  ریسیپشن رپورٹ ارسال کیا اور لکھا ہے کہ ہم اردو رسم الخط کی ترویج  کے حوالے سے آپ کے پیغام کو عام کررہے ہیں اور اس کے لئے ہم نے کام شروع کردیا ہے اور اسی لئے ہم نے اپنی ریسیپشن رپورٹ بھی اردو میں تحریر کی ہے ساتھ ہی ساتھ محمد ارشد قریشی صاحب نے لکھا  ہے کہ اردو زبان کی ترویج اور سوشل میڈیا کی سائٹوں پر اردو رسم الخط کو رواج دیا جارہا ہے آئندہ کوشش کی جائے گی کہ تمام مکاتبات اردو رسم الخط میں انجام پائیں، ریڈیو تھران کے سارے پروگرام بہت اچھے جارہے ہیں، سب دوستوں کو بہت بہت سلام۔

 

ٹیگس