Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۶ Asia/Tehran
  • توصیف شوکی۔ ہندوستان

ہندوستان کے زیرانتظام سے توصیف شوکی

یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے درویش باغ پٹن بارہ مولا سے توصیف شوکی صاحب نے لکھا ہے کہ میں انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز ہوں اور ریڈیو تھران کی نشریات پابندی کے ساتھ سنتا ہوں۔ انہوں نے اپنے خط میں مزید لکھا ہے کہ ریڈیو تھران کی نشریات سن کر ہماری معلومات میں بہت اضافہ ہوتا ہے اور آپ کی خبریں اور سیاسی تبصرے بھی لاجواب ہوتے ہیں، دوسرے کسی ریڈیو اسٹیشن سے ہمیں ایسی خبریں سننے کو نہیں ملتیں جیسی آپ نشر کرتے ہیں خاصطور سے مشرق وسطی میں رونما ہونے والے واقعات کے حوالے سے خبریں۔ ہمارے علاقے میں ریڈیو تھران اور سحر عالمی سروس کے اردو پروگرام بہت شوق سے سننے اور دیکھے جاتے ہیں۔

 

ٹیگس