Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۷ Asia/Tehran
  • محمد ذکاء ۔ پاکستان

پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر فیصل آباد سے محمد ذکاء

محمد ذکاء صاحب نے فیصل آباد پنجاب پاکستان سے اپنے خط میں  لکھا ہے کہ صرف دو لوگ مقدر والے ہوتے ہیں ایک وہ جنہیں وفادار دوست ملتے ہیں اور دوسرا وہ جن کے ساتھ ماں کی دعائیں ہوتی ہیں۔ محمد ذکاء صاحب نے اس کے ساتھ ساتھ لکھا ہے کہ سارے پروگرام اچھے جارہے ہیں اور مجھے انعامی مقابلے کا انتظار ہے۔اس کے علاوہ انہوں یہ تحریر کیا ہے کہ آج کل نشریات صاف سنائی دے رہی ہیں صرف شام کی نشریات میں کچھ وقفہ آجاتا ہے لیکن مجموعی طور پر آواز صاف ہے وہ مزید لکھتے ہیں کہ ہمارے علاقے میں ریڈیو تھران سننے والوں کی ایک بہت بڑی تعداد ہے۔

 

 

ٹیگس