Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۶ Asia/Tehran
  • محمد ارشد قریشی۔ پاکستان

محمد ارشد قریشی صاحب نے کراچی پاکستان سے یہ برقی خط ارسال کیا ہے

برقی خط  کے ذریعے یہ ریسیپشن رپورٹ بھیجی ہے انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائزیشن کراچی پاکستان کے صدر محمد ارشد قریشی صاحب نے اس ریسیپشن رپورٹ میں تئیس اور چوبیس نومبر کے پروگراموں کی تفصیل بیان کی گئی ہے اس کے علاوہ انہوں نے ریڈیو تہران کی نشریات بھی ریکارڈ کر ہمیں بھیجی ہے جس میں آواز کی کفیت خراب معلوم ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ محمد ارشد قریشی صاحب نے واٹس ایپ پر ریڈیو تہران کی جانب سے گروپ تشکیل دینے جانے پر ریڈیو تہران کا شکریہ ادا کیا ہے جبکہ ریڈیو تہران سے نشر ہونے والے پروگراموں کو معیار اور پسندیدہ قرار دیا ہے، ساتھ ہی ساتھ محمد ارشد قریشی صاحب نے واٹس ایپ گروپ کے قوائد و ضوابد کی پابندی پر تاکید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس گروپ پر صرف ریڈیو کے حوالے سے ہی گفتگو ہونی چاہیے اور اضافی و غیر ضروری پوسٹ شیئر کیئے جانے سے اجتناب کرنا چاہیے۔

 

ٹیگس