Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۷ Asia/Tehran
  • علی اختر رضوی - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر اعظم گڑھ سے علی اختر رضوی صاحب نے

لکھتے ہیں اس سے پہلے بھی کئي خط پوسٹ کرچکا ہے لیکن لگتا ہے کہ آپ کو موصول نہیں ہوئے، خیر میں اپنی خط لکھنی کی عادت ترک نہیں کروں گا، اور آپ کو خط لکھتا رہوں گا، سارے پروگرام اچھے جارہے ہیں، ریڈیو تہران کی خبروں اور سیاسی تبصروں کا تو جواب ہی نہیں ہے، ریڈیو تہران کے ذریعے ہمیں دنیا بھر کی خبروں سے آگاہی ملتی ہے اور ان میں ایسی خبریں بھی ہوتی ہے جنہیں دوسرا کوئی بھی میڈیا نشر نہیں کرتا، اس کے علاوہ پروگرام بزم دوستاں، جام جم، آس پاس، آج کا ایران، افغانستان و پاکستان گذشتہ ہفتہ کے دوران، اس علاوہ پروگرام انداز جہان اور زاویہ نگاہ میرے پسندیدہ پروگرام ہیں۔

 

ٹیگس