Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۸ Asia/Tehran
  • محمد شریف شيخ - ہندوستان

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر مظفرنگر سے یہ خط ارسال کیا ہے کہ محمد شریف صاحب نے لکھتے ہیں کہ

مجھے ریڈیو تھرا ن کے سب ہی پروگرام بہت پسند ہیں خط کے ذریعے ایران اور ریڈیو تھران کے لئے اپنی محبتوں کا اظہار کررہا ہوں اگر خط مل جائے تو ضرور پروگرام میں شامل کیئے گا۔ ربیع الاول میں جشن عید میلاد النبی ۖ اور ہفتۂ وحدت کے حوالے سے نشر کیئے گئے پروگرام بہت پسند آئے، اس کے لئے آپ کا روز کا پروگرام یادوں کے جھروکے اور جام جم بھی میرا پسندیدہ پروگرام ہے، اگر ممکن ہوسکے تو میرے لئے پروگرام گائیڈ ضرور ارسال کیجیئے گا۔

 

ٹیگس