Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶ Asia/Tehran
  • محمد عباس - متحدہ عرب امارات

یہ خط ارسال کیا ہے کہ محمد عباس صاحب نے دبئی متحدہ عرب امارات سے لکھتے ہیں کہ

مجھے ریڈیو تہران کے تمام پروگرام بہت اچھے لگتے ہیں اور میں پابندی کے ساتھ ریڈیو تہران کی نشریات سنتا ہوں۔

آپ نے مجھ سے گروپ میں شامل ہونے کے لئے کہا تھا لیکن میں نے اس کا جواب نفی میں دیا تھا، آپ برا نہیں منائے گا، اس کی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ میرے پاس وقت بہت کم ہوتا ہے اور میں زیادہ گروپس وغیرہ میں ایڈ نہیں ہوں اور نہ ایڈ ہونا چاہتا ہوں ویسے میں ریڈیو تہران سے خاص لگاؤ رکھتا ہوں میں میرا پسندیدہ کہوں یا اکلوتا ریڈیو اسٹیشن صرف اور صرف ریڈیو تہران ہے۔

 

ٹیگس