Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴ Asia/Tehran
  • اقبال رانا- پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے اقبال رانا صاحب نے بہاولپور پنجاب پاکستان سے

اپنے خط میں محمد اقبال رانا صاحب نے لکھا ہے کہ مجھے ریڈیو تہران کے سب پروگرام بہت پسند ہے اور میں ریڈیو تہران کا پورا سامع ہے اقبال رانا صاحب نے لکھا ہے کہ یہ جان کر خوشی ہوئی ہے ریڈیو تہران نے کوئز مقابلے کا اعلان کردیا اور اس خط میں جوابات ارسال کررہا ہے اور آپ سے درخواست ہے کہ میرے لئے دعا کریں کہ اس مرتبہ انعامی مقابلے میں میرا نام نکل جائے۔ ویسے میرا مقصد صرف انعام حاضر کرنا نہیں ہے لیکن خواہش ہے کہ ریڈیو سے جیتنے والوں کی فہرست میں میرے نام کا اعلان ہو۔ یہ مزید لکھتے ہیں سارے پروگرام بہت اچھے جارہے ہیں آئندہ خط میں پروگراموں کے حوالے سے تحریر کروں سب دوستوں کو میرا بہت بہت سلام۔

ٹیگس