Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۷ Asia/Tehran
  • جاوید ظہیر- ہندوستان

خط ارسال کیا جاوید ظہیر صاحب نے دبئی متحدہ عرب امارات سے لکھتے ہیں کہ

میرا تعلق ہندوستان کے شہر احمدآباد سے ہے اور میں ریڈیو تہران کا پرانا سامع ہوں گذشتہ تین برسوں سے دبئی میں مقیم ہوں اور یہاں ایک غیر ملکی کمپنی میں ملازم ہوں ویسے تو میری مصروفیات بہت زیادہ ہیں لیکن سحر اردو کی ویب سائٹ دیکھنے کےلئے میں کچھ وقت نکال ہی لیتا ہوں ویسے ماشاءا۔۔ آپ کی ویب سائٹ میں دنیا جہان کی معلومات ہوتی ہیں لیکن میں ریڈیو پروگرام دلچسپی کے ساتھ سنتا ہوں اور اب آپ لوگوں نے ریڈیو کے پروگراموں کو علیحدہ علحیدہ لوڈ کر کے سامعین کے لئے سہولت فراہم کردی ہے جس میں ریڈیو تہران کا شکریہ ادا کرتا ہوں سارے پروگرام میرے پسندیدہ پروگرام ہیں، میرے اس خط کو بزم دوستاں میں ضرور شامل کیجیئے گا۔

 

ٹیگس