Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۳ Asia/Tehran
  • محمد تنویر ملک - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے محمد تنویر ملک صدر ساقی انٹرنیشنل لسنرزکلب اور انفارمیشن سکیرٹری ارلو جھنگ پاکستان نے لکھتے ہیں کہ

دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی  اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں۔ دعا ھے کہ آپ صحت والی زندگی کے ساتھ سلامت رہیں ۔  یا اللہ ہم سب کی ایمان جان مال عزت و آبرو کی حفاظت فرما-  اور ہمارے رزق و روزی و عمر میں برکت عطا فرما۔ بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما۔ ہماری اور ہمارے تمام عزیز و آقارب و دوست احباب کی مغفرت فرما۔

آمین یا رب العالمین۔

 

ٹیگس