• حیدر علی - پاکستان

یہ مختصر خط ارسال کیا ہے متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی سے حیدر علی صاحب نے لکھتے ہیں کہ

ایران کے اسلامی انقلاب کی انتالیسویں سالگرہ کے حوالے سے ریڈیو تہران سے پیش کیئے جانے والے تمام پروگرام بہت اچھے لگے وقت نکال کر رات کو انٹرنیٹ کے ذریعے یہ پروگرام سننے بہت معلوماتی تھے مجھے ایران کے اسلامی انقلاب سے خاص لگا ہے  اور میں کئی سال ان ایام میں ایران کا وزٹ بھی کرچکا ہوں۔ جب دوستوں کو بہت بہت سلام۔

 

ٹیگس

Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۳ Asia/Tehran
کمنٹس